Gas Leakage Web ad 1

مفتی قوی نے بڑا انکشاف کر دیا

0

متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں خود کو "ٹھرکی” قرار دیتے ہوئے بیان دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پوڈکاسٹ کے دوران میزبان فریحہ فرخ نے مفتی عبدالقوی سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو ٹھرکی یا "فلرٹ” سمجھتے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا، "جی، میں ٹھرکی ہوں، ہزار بار مانتا ہوں کہ میں ٹھرکی ہوں۔”

مفتی عبدالقوی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کھلے دل اور کھلے ذہن کے انسان ہیں، لوگوں کی شخصیات کا مشاہدہ کرنا ان کی عادت ہے اور وہ اسی عمل کو "ٹھرک” قرار دیتے ہیں۔

ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جہاں صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔ بعض صارفین نے فریحہ فرخ کو ایسے مہمان کو پوڈکاسٹ میں مدعو کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ کچھ نے کہا کہ انہوں نے کم از کم اپنے بارے میں کھل کر اظہار کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.