Gas Leakage Web ad 1

ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی خیبر پختونخوا کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا

0

ڈی جی ایف آئی اے اسحاق جہانگیر اور آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم شہباز شریف نے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی ، احمد اسحاق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈاپور کو بھی عہدے سے ہٹاتے ہوئے ان کی جگہ ذوالفقار حمید نیا آئی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذوالفقار حمید اس سے قبل پنجاب حکومت میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

اسٹیبشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اختر حیات گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.