شہلا رضا صدر پی ایچ ایف کے عہدے سے مستعفی
کراچی(نمائندہ خصوصی)شہلا رضا نے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے بتایاکہ شہلا رضا نے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔