Gas Leakage Web ad 1

گورنر ہاؤس سندھ میں بڑی اسکرین پر پاک، بھارت میچ دکھانے کا انتظام

0

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر ہاؤس سندھ میں 20 ہزار شائقین کرکٹ کے لیے بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عوام پاک، بھارت میچ دیکھنے کے لیے گورنر ہاؤس آئیں، شہریوں کے لیے ریفریشمنٹ کا بھی انتظام ہے۔

گورنر ہاؤس میں میچ دکھانے کے لیے 3 بڑی اسکرینیں لگادی گئی ہیں جبکہ 5 ہزار جھنڈے بھی تیار ہیں۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ امید ہے پاکستانی ٹیم آج بھارت کے خلاف جان لڑادے گی، قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.