نئے طالب علم کے ساتھ فولنگ کرنے والے3 لڑکے جیل میں

0

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں کالج کے ایک طالب علم کے ساتھ فولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں تین نوجوان رسالپور کے نجی کالج میں نئے آنے والے طالب علم کو فولنگ کے نام پر زدوکوب کر رہے ہیں۔

نوجوانوں نے ’فرسٹ ائیر فول‘ کا نام دے کر ویڈیو خود وائرل کی۔ ویڈیو میں تینوں نوجوانوں نے طالب علم کے لیے غیر مہذب الفاظ بھی استعمال کیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.