یو اے ای میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلئے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا
متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفارتی مشن نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی سے ابوظبی اور دبئی میں پاسپورٹ کی تمام نئی درخواستیں صرف **ای پاسپورٹ** کی کیٹیگری میں قبول کی جائیں گی۔
سفارتی مشن کے مطابق اس فیصلے کے تحت ابوظبی اور دبئی…