گیس کی عارضی بندش کا اعلان
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق مین پائپ لائن پر لیکیج کے باعث مرمتی کام کیا جائے گا، جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں گیس فراہمی عارضی طور پر معطل رہے…

