گھر کے اندر ایک اور گھر، ایک عجیب تعمیراتی عجوبہ
کیا آپ نے کبھی ایسا گھر دیکھا ہے جس کے اندر ایک اور گھر موجود ہو؟ اس پر یقین کرنا مشکل ضرور ہے، مگر یورپی ملک کروشیا کے قصبے بول میں ایسا ہی ایک منفرد گھر موجود ہے۔
پہلی نظر میں یہ قدیم عمارت کچھ خاص محسوس نہیں ہوتی بلکہ ایک کھنڈر کا…