گندم کی مارکیٹ قیمت کے تعین اور خریداری کے لیے نیا نظام متعارف
پنجاب حکومت نے گندم کی مارکیٹ قیمت کے تعین اور خریداری کے لیے ایک نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد اوپن مارکیٹ میں سرکاری چھاپوں اور پکڑ دھکڑ کے عمل کو ختم کرنا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق نئے نظام کے تحت ایگریگیٹرز اور…