گلگت بلتستان میں فنی تعلیم کے فروغ کیلئے "پروجیکٹ ایمپلیمنٹیشن کمیٹی” کا پہلا اجلاس، ڈونر…
گلگت – محکمہ ہائیر، ٹیکنیکل اینڈ اسپیشل ایجوکیشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام "پروجیکٹ ایمپلیمنٹیشن کمیٹی" کا پہلا اجلاس آج سول سیکریٹریٹ گلگت کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ڈویلپمنٹ) گلگت بلتستان کیپٹن (ر)…