کولمبیا میں طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک
کولمبیا: کولمبیا میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام پندرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ طیارہ وینزویلا کی مشرقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا۔ ائیر ٹریفک کنٹرول کے حکام نے بتایا کہ کوکوٹا سے اوکانا…