کلثوم بائی ولیکا اسپتال سے ایچ آئی وی کا پھیلاؤ، متاثرہ خاندانوں کو معاشرتی غیر منصفانہ رویوں کا…
کراچی کے کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں مبینہ طور پر استعمال شدہ یا غیر محفوظ سرنجوں کے استعمال کے باعث متعدد بچے ایچ آئی وی کا شکار ہونے کے بعد شدید طبی اور سماجی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ بیماری کے علاج کے…