عوامی مسائل کے مکمل حل کے لئے کوشاں,کسی عوامی مسئلے کو نظرانداز نہیں کریں گے، وزیراعظم آزاد جموں و…
اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں سیاسی، انتظامی اور عوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم…