کراچی کے ٹاپ 10 کالجوں میں صرف7 سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو داخلہ مل سکا
کراچی کے سرکاری اسکولوں کے معیارِ تعلیم اور ان کے طلبہ کی شہر کے نمایاں سرکاری کالجوں تک رسائی کے حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق شہر کے ٹاپ 10 سرکاری کالجوں میں داخلہ حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی…