کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ این ایف سی فارمولے کے تحت صوبوں کے ساتھ وسائل…