کراچی: ضلع وسطی، غربی، جنوبی اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کراچی: اگست میں سندھ سے لیے گئے ماحولیاتی نمونوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں رواں سال اگست کے دوران 5 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ضلع غربی اور…