ڈی سی پشاور نے اسکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں 2 کروڑ سے زائد کے امدادی چیک تقسیم کردیے
ڈپٹی کمشنر پشاور ڈاکٹر آفاق وزیر نے دیر کالونی اسکول واقعے میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین میں 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کر دیے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر پشاور ڈاکٹر آفاق وزیر نے پورا دن…

