پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، برطانیہ میں یومیہ 2 لاکھ پاؤنڈ کا پیٹرول چوری ہونے لگا
لندن: برطانیہ میں روزانہ تقریباً 2 لاکھ پاؤنڈ مالیت کا پیٹرول چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایران جنگ کے باعث شروع ہونے والے پیٹرول بحران کے بعد برطانیہ بھر کے پیٹرول پمپس سے ڈرائیورز روزانہ تقریباً 2 لاکھ پاؤنڈ مالیت کا پیٹرول بغیر…