پی ٹی آئی رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
راولپنڈی ہائی کورٹ کے بینچ نے 26 نومبر سے متعلق تین کیسز میں عبوری ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔
عدالت نے تھانہ اٹک پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ 7 اپریل تک متعلقہ افراد کو گرفتار نہ کرے اور ہر فرد ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے۔…