Gas Leakage Web ad 1

محسن نقوی دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے، حکام سے ملاقاتیں کریں گے

0

سفارتی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے دورے کے دوران ایرانی حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسحاق ڈار کی ازبک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ توقع ہے پاکستان ایک بار پھر ثالثی کے عمل کو سنجیدگی سے آگے بڑھائے گا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان ایرانی اور امریکی فریقین کو مذاکراتی عمل میں لچکدار ہونے پر قائل کرنے کی کوشش کرے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.