Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی آئی رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا

0

راولپنڈی ہائی کورٹ کے بینچ نے 26 نومبر سے متعلق تین کیسز میں عبوری ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

عدالت نے تھانہ اٹک پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ 7 اپریل تک متعلقہ افراد کو گرفتار نہ کرے اور ہر فرد ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے۔

میڈیا ڈپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پوسٹ نہیں ہوگی، بورڈ نے کرکٹرز پر واضح کردیا

ہائی کورٹ کے بینچ میں جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس طارق محمود باجوہ شامل تھے۔

واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر راجا بشارت گزشتہ ایک سال سے منظر عام پر نہیں تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.