پی ایم یوتھ پروگرام اور امریکی ادارے PRG میں تاریخی معاہدہ
اس موقع پر چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے وفد کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکا شراکت داری کے ذریعے صحت کے شعبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ امریکی سیکرٹریٹ پاک امریکا صحت تعاون کو فروغ دینے…

