پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہونیوالی ہے ؟ جانیں
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق فی لٹر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 49 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے کمی کی…