پنجاب میں غریب کسان کو 4 ایکڑ زرعی زمین 100 روپے سال کی لیز پر دینے کا اعلان
لاہور: پنجاب حکومت نے غریب اور بے زمین کسانوں کو 100 روپے سالانہ لیز پر چار ایکڑ زرعی زمین دینے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کے تحت 30 ہزار بے زمین اور مستحق خاندانوں کو قابلِ…

