پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر بہت خوش ہوں،ڈیرن سیمی
کراچی(نیوزڈیسک )پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر بہت خوش ہوں، امید ہے فائنل میں کراچی میں بڑا کراوڈ آئے گا،مجھے پورا یقین ہے کہ بابر اعظم بہترین لیڈر ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیرن سیمی…