پاکستان ریلویز کا بلھے شاہ پسنجر ٹرین بحال کرنے کا فیصلہ
**لاہور:** پاکستان ریلوے نے لاہور، قصور اور پاک پتن کے درمیان چلنے والی **بلھے شاہ پسنجر ٹرین** کو 17 جولائی 2026 سے دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق **257 اَپ بلھے شاہ پسنجر** پاک پتن سے صبح 5 بجے روانہ ہوگی اور…