پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 70 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ
ترجمان وزارتِ اقتصادی امور کے مطابق یہ مالی معاونت انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت دی جائے گی جبکہ مجموعی رقم میں سے 25 کروڑ ڈالر رعایتی شرائط پر فراہم کیے جائیں گے۔
معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری…