پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان طبی تعاون پر اتفاق
**وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انڈونیشیا میں ویکسین تیاری کے شعبے میں تعاون پر بات چیت کی**
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انڈونیشیا کا دورہ کیا، جس میں طب سے متعلق باہمی تعاون پر اتفاق رائے ہوا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت جکارتہ…