ٹرین میں ٹکٹ چیک کرنے کے معاملے پر ریلوے حکام اور پولیس میں تنازع پیدا ہوگیا
لاہور: آئی جی ریلوے پولیس کی جانب سے ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ مسافروں کی چیکنگ کے احکامات پر ریلوے حکام اور پولیس کے درمیان تنازع پیدا ہوگیا۔
آئی جی ریلوے پولیس فخر سلطان نے بغیر ٹکٹ مسافروں کی چیکنگ کا حکم دیا تھا، جس کے حوالے سے اے آئی جی…