ٹرمپ نے دنیا کو ایک بار پھر حیران کر دیا!
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی ایک منفرد پوسٹ کے ذریعے توجہ حاصل کرلی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایران کا نقشہ شیئر کیا، جس میں اسے ان کے چہرے اور بالوں کی پروفائل سے مشابہہ شکل میں تبدیل کیا…