ویبھو سوریاونشی نے کم عمر کپتان بن کر تاریخ رقم کردی
بھارت کے نوجوان کرکٹر ویبھو سوریاونشی نے کم عمر ترین ٹی ٹوئنٹی کپتان بن کر تاریخ بنا دی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 15 سال اور 232 دن کی عمر میں کپتان بن کر انہوں نے کروشیا کے زیک ووکسک کا ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے 17 سال اور 311 دن کی عمر…

