وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے رولز پبلک کردیے گئے۔
رولز کے مطابق کسی بھی شخص کی درخواست پر توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے جبکہ عدالت توہینِ عدالت کا ازخود نوٹس بھی لے سکتی ہے۔
شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں…

