وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب
اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے سے متعلق فیصلے پر مشاورت کے لیے اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں آج شام ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال…

