وزیر داخلہ کی لائبہ کے گھر آمد، والد سے اظہار ہمدری، لوٹی گئی رقم حوالے کی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے جعلساز کی جانب سے لوٹی گئی رقم لائبہ کے والد کے حوالے کردی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے جعلساز کی جانب سے لوٹی گئی رقم لائبہ کے والد رانا اعجاز کے حوالے کردی۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد سہیل چوہدری بھی وزیر داخلہ کے…

