واٹس ایپ پروفائل میں دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو شامل کرنے کی آزمائش
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر صارف کے اکاؤنٹ پر دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو شامل کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔
اس وقت واٹس ایپ بزنس میں صارفین کو ویب سائٹ یا دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس شامل کرنے کا آپشن دیا…