واٹس ایپ ویب میں آخرکار آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر صارفین کو دستیاب
واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین اب براہِ راست ویب براؤزر سے آڈیو اور ویڈیو کالز بھی کر سکیں گے۔
کمپنی کے مطابق واٹس ایپ ویب میں آڈیو اور ویڈیو کالز کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور ری ایکشنز کی…