نیٹ میٹرنگ کی زیر التوا درخواستوں کے حل کیلئے پاور ڈویژن کا عملی اقدامات کا آغاز
نیٹ میٹرنگ کی زیر التوا درخواستوں کے حل کے لیے پاور ڈویژن نے عملی اقدامات شروع کردیئے ہیں، جبکہ نیپرا کی ہدایات پر عملدرآمد کے لیے ڈسکوز اور پی آئی ٹی سی کو ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق 9 فروری 2026 سے…