نویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں نقل پرسپرنٹنڈنٹ معطل
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں نقل کرنے پر کارروائیاں کرتے ہوئے نجی اسکول شادمان میں قائم امتحانی مرکز کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا۔
کمشنر لاہور کی ہدایت پر کنٹرولر لاہور بورڈ نے معطلی آرڈر جاری کیے۔…