نارمل پاسپورٹ 21 دن سے کم کرکے اب 14 کر دیا گیا
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں شہریوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔
اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ نارمل پاسپورٹ کی مدتِ اجرا 21 دن سے کم کر کے 14 دن کر دی گئی ہے۔ محسن…