ن لیگ اور پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں مذاکرات کیلئے اکٹھے ہونے پر اتفاق کرلیا
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک)
مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات کے لیے آج اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں ملاقات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
یہ پیش رفت جیو نیوز کے پروگرام **"کیپٹل ٹاک"** میں سامنے آئی، جہاں وزیر مملکت…