میٹرک امتحانات: منگھو پیر میں نقل کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
منگھو پیر میں امتحانی مرکز کے بجائے ایک نجی شادی ہال میں پرچوں کا انعقاد کیا جا رہا تھا، جہاں دروازوں کو تالا لگا کر میٹرک کے امتحانات جاری رکھے گئے تھے۔
سیکڑوں طلبہ سے رقم وصول کرکے شادی ہال کو امتحانی مرکز میں تبدیل کیا گیا، جس پر ڈپٹی…