مکہ دفاعی معاہدے کی کوئی خفیہ نکات نہیں: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے واضح کیا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات شامل نہیں ہیں۔
سجاد حیدر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرچکے ہیں، جبکہ ترک پارلیمان میں…

