مڈ ٹرم انتخابات سے چند ہفتے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی آگئی
امریکا میں مڈٹرم انتخابات سے چند ہفتے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اور ان کی مقبولیت دونوں صدارتی ادوار کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
رائٹرز اور اپسوس کے سروے کے مطابق 66 فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کی…

