ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا
ملتان میں 15 سالہ یتیم بچے کو گاڑی تلے کچلنے کے واقعے میں مرکزی ملزم توقیر مبینہ پولیس مقابلے میں بہاولپور کے قریب ہلاک ہوگیا۔
ملزم نے پیر کے روز کار کی ٹکر سے 15 سالہ لڑکے کو کچل دیا تھا۔ یتیم بچہ وسیم عباس ملزم توقیر کے غیر انسانی رویے…

