مفتی قوی نے بڑا انکشاف کر دیا
متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں خود کو "ٹھرکی" قرار دیتے ہوئے بیان دیا ہے۔
پوڈکاسٹ کے دوران میزبان فریحہ فرخ نے مفتی عبدالقوی سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو ٹھرکی یا "فلرٹ" سمجھتے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا،…