معرکہ حق کو ایک سال مکمل، شوبز شخصیات کا پاک فوج کو خراج تحسین
شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کہا ہے کہ مضبوط فوج ہی محفوظ پاکستان کی ضمانت ہوتی ہے، اور پاک فوج نے معرکۂ حق میں بھارت کو شکست دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے جوان سرحدوں پر ملک کے دفاع کے لیے…