محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایئرپورٹ پر امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے امیگریشن کے عمل سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ انہوں نے مسافروں سے بھی امیگریشن میں لگنے والے وقت کے بارے میں دریافت کیا۔
مسافروں نے بتایا کہ امیگریشن کے عمل میں…