مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافہ کردیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.5 فیصد اضافے کا اعلان کیا…

