ماضی کے مقابلے میں پاکستانی کمیونٹی بھی اب امریکا کے سیاسی عمل میں حصہ لے رہی ہے: امریکی رکن کانگریس
امریکی رکن کانگریس سُہاس صبرامنیم نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں پاکستانی کمیونٹی بھی اب امریکا کے سیاسی عمل میں فعال انداز سے حصہ لے رہی ہے۔
سُہاس صبرامنیم نے یہ بات ساؤتھ ایشین بزنس کونسل کے چیئرمین منصور قریشی اور انٹرپرینیور فضل…