لاہور کے قدیم اور معروف کلب میں خاتون سے جنسی زیادتی کا واقعہ
آج صبح سویرے گذشتہ رات لاہور کے قدیم اور معروف کلب میں خاتون سے جنسی زیادتی کی ایف آئی آر درج ہوئی اور وائرل بھی ہوگئی۔
نام ظاہر نہ کرنے پر کلب انتظامیہ کے متعدد ملازمین نے بتایا کہ گذشتہ رات موقع پر خاتون نے پچانوے لاکھ روپے کی ڈیمانڈ…